رات کے گیارہ بج چکے ہیں اور یہ دیوانوں کی طرح اپنی ذمہ داری کو سمجه کر رات کے اندھیرے میں کهیتوں کهالوں کو عبور کرتا ہوا شخص یونین کونسل کی حدود میں لگی آگ کو بجهوانے کے لئے پہنچا شخص فیاض لغاری ہے جس کو علاقے کے کسی شخص نے فون پت اطلاع دی ک بجلی کا پول گہر گیا ہےاور نیچے رکهی تیار گندم کی فصل کو آگ لگ گئی ہے نہ رسکیو آ رہی ہے نا واپڈا والے فون اٹینڈ کر رہے ہیں آگ ہے کہ بڑہتی جا رہی ہے فیاض لغاری نا صرف موقع پر پہنچا بلکہ آگ بجنے تک موقع پر موجود رہے کر آگ بجهوانے میں ساته رہا نہ ریسکیو آئی نا واپڈا والے آئے مقامی لوگوں کے ساته ملکر اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا گیا ہے مگر افسوس کوئی بهی ذمہ دار ادارہ کے لوگ موقع پر نہ پہنچے
آگ پر قابو تو پالیا گیا تها مگر کهیتوں میں پڑی بجلی کی لائن میں کرنٹ تها ڈریہ تها کہ بجلی بند نہ ہوئی تو راستے میں گزرنے والے کسی بهی شخص کو کرنٹ لگ سکتا ہے ہمارے دیکهتے ہی دیکهتے ایک کتا وہاں سے گزرا جس کو کرنٹ لگنے کے بعد آگ لگ گئی
No comments:
Post a Comment